: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد،15جنوری(اعتمادنیوز)راجیندر نگر پولیس حدود میں 14جنوری کی رات ایک سبزی فروش نے اپنی رہائش گاہ میں خودکو پھانسی لگا کر خودکشی
کرلی۔پولیس کے مطابق نعش کوجگدیش کے نام سے شناخت کی گئی جو حیدرگوڑہ دلت بستی کا رہائشی ہے،14جنوری کی رات حالت نشے میں خود کو پھانسی لگا لی۔پولیس نے ایک کیس درج کرکے نعش کو بغرض پوسٹ مارٹم عثمانیہ دواخانہ بھیج دیا۔